Type to search

ویڈیوز

مدیحہ گوہر

فن کار، سماجی کارکن، انسان دوست اور دانشور مدیحہ گوہر 25 اپریل 2018 ء کو لاہور میں وفات پاگئیں۔ وہ کینسر کے موذی مرض میں مبتلا تھیں۔ اپنی زندگی میں وہ ترقی پسند اور رواداری کے حامل پاکستان کے لیے ایک توانا آواز تھیں۔ نیا دورپاکستان کی شاندار بیٹیوں میں سے ایک کو خراج تحسین پیش کرتا ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Kmspico Activator